friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کو اپنا بچپن یاد آگیا

راولپنڈی: پاکستان کے تاریخی دورے پر پہنچنے والی آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ کو راولپنڈی میں گزارے بچپن کے دن یاد آگئے۔

تفصیلات کے مطابق ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے کہا کہ بچپن میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جانے کا موقع ملا تھا، کراوڈ میں بیٹھنے کی تصاویر میرے پاس آج بھی موجود ہے۔

عثمان خواجہ نے کہا کہ پاکستان میں کھیلنا میرے لیے اہم لمحہ ہے، میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان میں کھیلوں، پاکستان میں پیدا ہونا اور پھر پاکستان میں تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلنا میرے لیے اہم ہے۔

ضرور پڑھیں: آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

عثمان خواجہ نے کہا کہ میں بارہ سال میں پاکستان میں اپنی فیملی کے ساتھ چار بار دورہ کر چکا ہوں، 2010 میں پاکستان میں اپنی فیملی کے ساتھ آخری بار آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہوا تھا لیکن دل میرا آسٹریلیا کے ساتھ ہے کیونکہ آسٹریلیا میں پلا بڑھا ہوں، جب بڑا ہورہا تھا تو دل یہی تھا کہ آسٹریلیا کے لیے کھیلوں اور اب پاکستان سے آکر آسٹریلیا کے لیے نمائندگی کرنا تاریخی لمحہ ہے۔

آن لائن پریس کانفرنس میں عثمان خواجہ نے کہا کہ آسٹریلیا کبھی پاکستان میں نہیں کھیلا اس لئے نیا تجربہ ہوگا، راولپنڈی کی پچ فاسٹ بولرزکے لئے سازگارہوتی ہے لیکن اس بارمختلف پچ کی امید ہے۔

ضرور پرھیں: پاک آسٹریلیا سیریز: کرکٹرز کے فٹنس مسائل سے مینجمنٹ پریشان

آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ میں نےصبح ایچ بی ایل پی ایس ایل فائنل کی جھلکیاں دیکھیں، ایچ بی ایل پی ایس ایل 7میں بہترین ٹیم فاتح قرار پائی۔

عثمان خواجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کرکٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بابراعظم نے بابراعظم نے گزشتہ سال بہترین کارکردگی دکھائی جبکہ محمد رضوان بھی پاکستان کے لیے فارم میں ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.