friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سابق انگلش کپتان نے PSL کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دے دیا۔ یہ پہلا موقع نہیں جب مائیکل کی جانب سے پی ایس ایل کے لیے مثبت اور اچھے الفاظ سننے کو ملے ہوں، اس سے قبل بھی سابق انگلش کپتان نے تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ معیار کے مقابلے میں پی ایس ایل، آئی پی ایل سے زیادہ دور نہیں ہے، پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ کا معیار شاندار ہے۔

مائیکل وان نے حالیہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اس لیگ میں کھلاڑیوں کا معیار خاصہ اچھا ہے، پی ایس ایل کے اختتام تک شائقین کی دلچسپی برقرار رہتی ہے جب کہ دیگر ٹورنامنٹ میں ایسا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اس لیگ میں کرکٹ کا معیار بھی شاندار ہے جس سے شائقین خوب محظوظ ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے جب کہ دوسری ٹیم کا فیصلہ 25 فروری کو ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ کل یعنی 25 فروری کو لاہور قلندرز سے ہوگا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.