friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عماد وسیم پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی جرمانہ عائد

اخلاق کی خلاف ورزی پرکراچی کنگز کے کھلاڑی عماد وسیم پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہورقلندرز اورکراچی کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکراچی کنگزکے اسپنرعماد وسیم پرمیچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ضرور پڑھیں: کرکٹر صہیب مقصود کی بیٹی کی پیدائش

عماد وسیم نے میچ کے پہلے اوور میں رحمان اللہ گرباز کو آؤٹ کرکے نامناسب ردعمل کا اظہارکیا تھا۔ عماد وسیم  پرپی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کے لیول 1کی خلاف ورزی پرمیچ فیس کا 5فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ضرور پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار

عماد وسیم نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری رنجن مدوگالے کی جانب سے عائد جرمانے کو قبول کیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.