friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: پی ایس ایل سیزن سیون کے اہم ترین میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اپنے اہم ترین میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی سے مدمقابل ہے، جہاں کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی بولنگ کا ہی سوچ رہا تھا ، 170 سے 180 رنز کا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ، یہ اچھا ٹارگٹ ہو گا، نیا وکٹ ہے ،کنڈیشن بھی اچھی ہیں۔

کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے ٹاس کے بعد گفتگو میں بتایا کہ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں، جوکلارک اور قاسم اکرم کی کراچی کنگز میں واپسی ہوئی ہے جبکہ فاسٹ بولرعثمان شنواری انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ان کی جگہ عامر یامین کوفائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

پشاور زلمی کے خلاف کراچی کنگز کا میچ میچ ڈو اور ڈائی صورت حال اختیار کرچکا ہے، کنگز کےپاس غلطی کی گنجائش نہیں، جیت ہی وہ واحد صورت ہے جو اسے ایونٹ میں رہنے کی آخری امید فراہم کرے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ہیڈ ٹو ہیڈ میچوں میں پشاور کو برتری حاصل ہے، جہاں 11 میچوں میں زلمی نے میدان مارا جبکہ کراچی نے 6 میچز میں کامیابی حاصل کی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.