friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کونسا کرکٹر ماحول بناتا ہے؟ فخرزمان نے بتادیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف، راشد خان اور میری بہت دوستی ہے اور ہمیں اکٹھے وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔

آج کل سوشل میڈیا پر فخر زمان، شاہین آفریدی، راشد خان اور حارث رؤف کی اکٹھے تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ہم کچھ خاص باتیں نہیں کرتے بس ایک ساتھ وقت گزارتے ہیں، گپ شپ کرتے ہیں حارث رؤف کے ہوتے ہوئے ماحول بڑا اچھا بن جاتا اور بہت مزہ آتا ہے۔

فخر زمان نے کہا کہ لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے لاہور قلندرز کے سب کھلاڑی پرجوش ہیں، لاہور کے فینز اپنی ٹیم کو بہت سپورٹ کرتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ اپنے کراؤڈ کے سامنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں، کراؤڈ کو خوش کریں گے اور کوشش ہوگی کہ لاہور قلندرز کی ٹیم ٹورنامنٹ بھی جیتے۔

بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر نے کہا کہ کراچی کے میچز میرے لیے بہت اچھے گئے، اب بھی اچھا کھیلنے کی کوشش کروں گا، میری صرف یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں لمبے سے لمبا کھیلوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ٹاپ آرڈر میں اگر کوئی ایک بیٹسمین 10 سے 12 اوورز کھیلتا ہے تو ٹیم کی پوزیشن بہتر ہوتی ہے۔

فخرزمان کو لاہور میں پڑنے والی اوس کی بھی فکر لاحق ہے اور ان کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہمیشہ میچز کے دوران اوس کا عمل دخل رہتا ہے، مارچ سے پہلے جتنے بھی میچز ہوتے ہیں اوس بہت پڑتی ہے، ماضی میں اوس میں بھی میچز کھیلتے رہے ہیں اور اب ان میچز میں اوس پڑے گی تو بولنگ سائیڈ کے لیے دوسری اننگز بہت مشکل ہو گی لیکن اگر پہلی اننگز میں لمبا اسکور کیا ہو تو مشکل بھی نہیں ہوتی، دوسری اننگز میں بولنگ کرنے والی ٹیم کو کم فائدہ ہوتا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.