friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شان ٹیٹ کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے مُنسلک ہونے پر خوشی کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہیں۔

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ یہ ایک بڑی ذمہ داری ہے، پاکستان کرکٹ کی دُنیا کا ایک بڑا ملک ہے ، اُس کے پاس شاندار فاسٹ بولرز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ، حسن علی اور محمد عباس اچھے بولرز ہیں اور یہ صرف ابھی چند نام ہیں جبکہ ان کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے میں پُرجوش ہوں۔

شان ٹیٹ نے کہا کہ یہ جو مجھے موقع ملا ہے میں اس کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتا۔ واضح رہے کہ بدھ کے روز پی سی بی نے سابق کرکٹر محمد یوسف کو قومی ٹیم کا بیٹنگ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرشان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کیا۔

شان ٹیٹ آسٹریلیا کےخلاف سیریز کی تیاریوں کےدوران قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمےداریاں سنبھالیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.