friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لوگوں نے جب ’پرچی‘ کی آوازیں لگائیں تو اللہ کے آگے ہاتھ اٹھائے تھے: والدہ اعظم خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کے ہر جانب چرچے ہیں۔

اعظم خان کی شاندار پرفارمنس کے حوالے سے اب والدہ اور سابق کرکٹر معین خان کی اہلیہ کا بیان سامنے آیا ہے۔

تسنیم خان نے انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بیٹے کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب اعظم چوکے چھکے لگا رہاہوتا ہے ، لوگ اعظم کی پرفارمنس پر تالیاں بجاتے ہیں اور اعظم اعظم پکارتے ہیں تو بڑا فخر محسوس ہوتا ہے۔

لوگوں نے جب ’پرچی پرچی‘ کی آوازیں لگائی تھیں اس دن میں نے اللہ کے آگے ہاتھ اٹھائے تھے: والدہ
اعظم خان کی والدہ کا کہنا تھا کہ اعظم جب پی ایس ایل میں جارہا تھا تو لوگوں نے پرچی پرچی کی آوازیں لگائی تھیں، اس دن میں نے اللہ کے آگے ہاتھ اٹھائے تھے کہ اعظم ثابت کرکے دکھائے اور اللہ نے واقعی سن لی، میں نے اعظم سے کہا کہ آپ پرچی پرچی کا جواب باڈی سے نہیں اپنے بلے سے دو اور اعظم جب واپس آیا تو مداحوں نے کھڑے ہوکر اس کے لیے تالیاں بجائیں اس وقت مجھے بہت فخر محسوس ہوا، میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ بیٹا اب اپنے بلے سے لوگوں کے منہ بند کردیتا ہے۔
معین خان کی اہلیہ نے بتایا کہ اعظم جب ڈھائی سال کا تھا تب سے کرکٹ کھیل رہا ہے، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ اعظم کو کیپنگ کا بھی شوق ہے لیکن توجہ زیادہ تر بیٹنگ پر ہوتی ہے تاہم کرکٹ کے حوالے سے میں اور معین اعظم کو کتنا بھی سمجھائے لیکن وہ اپنی مرضی کرتا ہے اور اپنی مرضی سے کھیلتا ہے۔

اعظم کسی بھی ٹیم میں چلا جائے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو سپورٹ کرنا نہیں چھوڑ سکتی: تسنیم خان
تسنیم خان کا کہنا تھا کہ اعظم خان میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیلنے کے بعد بہت اعتماد آیا ہے ، دو سال اعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیلا اب اسلام آباد سے کھیل رہا ہے لیکن اعظم کسی بھی ٹیم میں چلا جائے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو سپورٹ کرنا نہیں چھوڑ سکتی اور ابھی بھی یہی دعا کروں گی کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہی پی ایس ایل جیتے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اعظم خان کی شاندار اننگز
یاد رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اعظم خان نے 35 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھیں، اعظم کی اننگز میں 6 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔

نوجوان اعظم خان اپنی پرانی ٹیم کے خلاف برق رفتار اننگز میں بڑا اسکور کھڑا کرنے میں کامیاب رہے تھے، اعظم نے شاہد آفریدی کے خلاف 38رنز 10 گیندوں پر پانچ چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے بناکر میلہ لوٹ لوٹا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.