پی ایس ایل7: شاداب نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پی ایس ایل کی تاریخ میں مسلسل 3 میچز میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔
انہوں نے اتوار کے روزکراچی کنگز کے خلاف میچ میں یہ اعزاز اپنےنام کیا، انہوں نے میچ میں 15 رنز کے عوض 4 کھلاڑی آؤٹ کیے۔
First bowler in the @thePSLt20 history to bag 3 consecutive 4-wicket hauls; with 14 wickets he is already the leading wicket-taker of the #HBLPSL7 so far!
Moreover, Shaddy has hit 15 sixes as well 🤯🤯🤯
Shadab The Superman Khan!#KKvIU #HBLPSL7 #UnitedWeWin pic.twitter.com/VY4gOamoFe
— Islamabad United (@IsbUnited) February 6, 2022