friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

3 بار لگاتار شکست، عاصم اظہر نے کراچی کنگز کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں کراچی کنگز کی ٹیم اور مداح دونوں ہی پہلی جیت کے منتظر ہیں، ایسے میں ٹیم کا آفیشل ترانہ گانے والے گلوکار عاصم اظہر نے کراچی کنگز کو مشورہ دیا ہے۔

گزشتہ روز ایونٹ میں مسلسل تیسری ناکامی سے دوچار ہونے والی کراچی کی ٹیم پوائنس ٹیبل میں سب سے آخر میں ہے اور یہ وہ واحد ٹیم ہے جو اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ ایسے میں گلوکار عاصم اظہر نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا کہ لاہور قلندرز نے بہت شاندار کھیل پیش کیا۔

انہوں نے اپنی ٹیم کے لیے لکھا کہ ’کراچی کے کھلاڑیوں کو اٹھنے کی ضرورت ہے، یہ مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔‘ ساتھ ہی گلوکار نے یہ بھی کہا کہ کراچی کی جیت تک اینتھم سے محظوظ ہوں۔ واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی جس میں فخر زمان کی شاندار سنچری بھی شامل تھی۔

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا تھا جوکہ اس نے آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.