friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 114 رنز کا ہدف 16ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ول اسمیڈ 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بین ڈکٹ دو رنز پر رن آؤٹ ہوئے، احسن علی نے 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، کپتان سرفراز احمد 16 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

کراچی کنگز کی جانب سے محمد عمران واحد وکٹ حاصل کرسکے۔اس سے قبل کراچی کنگز کی ٹیم 17.3 اوورز میں 113 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی اور گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف دیاتھا۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل 7: نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ، کراچی کنگز 113 رنز پر ڈھیر

کراچی کنگز کی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور آدھی ٹیم 34 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی۔اوپنر شرجیل خان 10 رنز بنا کر سہیل تنویر کو وکٹ دے بیٹھے، جو کلارک 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کپتان بار اعظم 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

محمد نبی کو صفر پر نسیم شاہ نے پویلین بھیجا، لیوس گریگری بھی 5 رنز بنا کر نسیم شاہ کا نشانہ بنے، عماد وسیم نے 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، عامر یامین 20 رنز بنا کر چلتے بنے۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نسیم شاہ نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کو پویلین کی راہ دکھائی، سہیل تنویر نے دو، محمد حسنین اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف

قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ کراچی کنگز میں عمید آصف کی جگہ عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے بڑا اسکور بنائیں جبکہ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کو کم اسکور تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.