friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آسٹریلیا کو دیکھ کر دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی: اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں اور سخت سیریز کے لیے تیار ہیں۔

لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئے اظہر علی نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 برسوں کے بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ، پاکستان کرکٹ کے لیے آسٹریلیا کا دورہ بہت اہم ہے اس سال جب آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان آنا ہے تو اس کے بعد دیگر ٹیمیں بھی آئیں گی ، کوشش ہوگی کہ ہم اچھے میزبان ثابت ہوں اور آسٹریلیا کی ٹیم اچھی یادیں لے کر جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز ہیں اور ٹیسٹ چیمپئن شپ ہر ٹیم کے لیے اہم ہے، آسٹریلیا کی پوری ٹیم آنی چاہیے، آسٹریلوی کھلاڑی بھی پاکستان آنے کے لیے پرجوش ہوں گے کیونکہ وہ ایک عرصے کے بعد پاکستان آرہے ہوں گے جب کہ اسٹیو اسمتھ ، لابوشین اور وارنر جیسے کھلاڑیوں کو ہمارے نوجوان دیکھنا چاہیں گے، آسٹریلیا کے ورلڈ کلاس کرکٹرز نوجوانوں اور فینز کے کے لیے انسپائریشن ہوں گے، آسٹریلیا کی جتنی مضبوط ٹیم پاکستان آئے گی اتنی اچھی سیریز ہوگی۔ْ

اظہر علی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایوارڈز پاکستانی کرکٹرز کو ملنا قابل فخر لمحہ ہے ، پوری ٹیم خوش ہے اور فینز بھی پرجوش ہیں کہ اتنی تعداد میں ہمارے کھلاڑیوں کو ایوارڈز ملے ہیں، ہم نے دس پندرہ سال بڑے چیلنجز کا سامنا کیا ہے ، بیرون ملک کھیلتے رہے ہیں ،بہت مشکلات رہی ہیں لیکن اس کے باوجود ہمارے قومی کرکٹرز عمدہ کھیلے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان جیسے کھلاڑیوں نے عمدہ پرفارم کیا ، ایورڈز اس بات کا ثبوت ہے کہ مشکل حالات میں بھی ہماری فائٹنگ اسپرٹ بلند رہتی ہے ، ہماری کوشش ہو گی کہ اس برس بھی اچھی کارکردگی ہو اور مزید ایوارڈز جیتیں۔

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز سے امیدیں اظہر علی لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کھیل چکے ہیں اور ان کا کہنا ہےکہ لاہور سے تعلق ہے، ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز ہی جیتے لیکن اب تک لاہور قلندرز کی ٹیم ٹائٹل نہیں جیت سکی ہے، امید اس مرتبہ بھی یہی ہے کہ لاہور قلندرز اچھا کھیلے اور جیتے ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.