friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 190 رنز بنائے۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل7: کراچی کنگز کو پہلے میچ میں شکست، ملتان سلطانز 7 وکٹوں سے کامیاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اننگز کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور اوپنرز احسن علی اور وِل اسمیڈ کے درمیان 155 رنز کی شاندار شراکت داری قائم ہوئی۔

تاہم کوئٹہ کو پہلا نقصان احسن علی کی صورت میں اٹھانا پڑا ، وہ 46 گیندوں پر 73 رنز بناکر آؤٹ ہوئے لیکن دوسری طرف سے وِ ل نے شاندار بیٹنگ کو جاری رکھا  لیکن وہ میچ کی آخری گیند پر آؤٹ ہوگئے اور اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدف

انہوں نے 62 گیندوں پر 97 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،اس کے علاوہ بین ڈکٹ صفر اور افتخار احمد 8 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

زلمی کی جانب سے ثمین گل اور عثمان قادر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.