friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کرونا کےتیز وار کھلاڑیوں کے اہلخانہ وائرس کا شکار ہونے لگے

کورونا سے پاکستان سپر لیگ کو بچانے کے لیے اب 20 میں سے 12 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع ہوسکے گا لیکن کورونا  سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں

یہ بھی پڑھیں ۔  

ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل ہی کورونا کا شکار تھے اور اب کپتان سرفراز احمد کی والدہ اور اہلیہ بھی کورونا سے متاثر ہیں۔ دوسری جانب کھلاڑیوں کے لیے ہوٹل میں ببل بنایا جارہا ہے جبکہ پہلی بارگراؤنڈ اسٹاف کو بھی گھر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ گراؤنڈ اسٹاف کے لیےکراچی کے ہائی پرفارمنس سینٹر کو ببل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) افسران آپس میں میل ملاپ سے گریز کررہے ہیں اور زیادہ تر میٹنگ آن لائن ہی ہورہی ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا میچ 27 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور گزشتہ سیزن کے چیمپئن ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.