friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان میں دوبارہ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور یہ بہت دور نہیں ہے: عثمان خواجہ

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ آسٹریلین کرکٹرز کے لیے گیم کو کچھ واپس دینے کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے پیار کرنے والی قوم ہے، میں نے اپنے ساتھی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرکے وہاں کھیل کی بحالی، فروغ اور بہتری میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

آسٹریلوی بلے باز نے کہا کہ مجھے برصغیر میں ہمیثہ سپورٹ ملتی ہے، بنگلا دیش ، بھارت اور خاص طور پر پاکستان میں جہاں میں پیدا ہوا ہوں، جون جولائی میں میں نے پی ایس ایل کھیلی، اس میں میرے لیے سپورٹ بہت ہی شاندار تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں وہاں دوبارہ جا کر کھیلنا چاہتا ہوں اور یہ بہت دور بھی نہیں ہے، میرے خیال سے دورہ پاکستان کو کچھ دینے کے لیے اچھا موقع ہے جو کافی عرصے تک کرکٹ سے محروم رہا ہے۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ میں نے اپنے ساتھیوں سے بات کی ہے کہ یہ جنریشن آپ سے بہت متاثر ہے، جس نے کبھی ڈیوڈ وارنر کو ، مارش کو ، اسٹیو اسمتھ کو اپنی آنکھوں کے سامنے میدان میں کھیلتے نہیں صرف ٹی وی پر ہی دیکھا ہے۔

کرکٹر نے کہا کہ میں پرامید ہوں نہ صرف اپنے لیے بلکہ پاکستان کرکٹ اور ان تمام نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے جو مستقبل میں پروفیشنل کرکٹر بننا چاہتے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.