friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ابھی بڈھا نہیں ہوا، شاداب کا بابر کے نام پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے اپنی ہی بولنگ پر شاندار کیچ کر کے بنگلادیشی کھلاڑی کو پویلین بھیجنے کے بعد کپتان بابر اعظم کے نام دلچسپ پیغام لکھا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نائب کپتان شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تصویر شیئر کی اور بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں ابھی بڈھا نہیں ہوا۔

شیئر کی گئی تصویر میں شاداب خان کو فل ڈائیو کے ساتھ کیچ پکڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔ شاداب نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پوری ٹیم کی محنت سے ایک اور جیت ملی۔ شاداب نے آگے اپنی پوسٹ میں بابر اعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کی کہی بات کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے لکھاکہ ابھی بڈھا نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے وارم اپ میچز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک موقع پر جب شاداب خان سے رن آؤٹ چھوٹ گیا تھا جس پر کپتان بابر اعظم نے شاداب کو ’بڈھا‘ کہا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے اور دونوں ٹیمیں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلیں گی جس کے بعد دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ہوگی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.