friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئی سی سی نے بنگلادیش پر جرمانہ عائد کردیا

آئی سی سی نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق میزبان ٹیم بنگلادیش پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش نے مقرررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا جس کے باعث اس پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ واضح رہےکہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی نے پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کےبعد فتح حاصل کی۔

گزشتہ میچ کا احوال ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا۔

پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو مقررہ 20 اوورز میں 127 رنز تک محدود رکھا۔
جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکی۔ اوپنرمحمد رضوان اور کپتان بابر اعظم بالترتیب 11 اور 7 رنز بناسکے۔ اس کے بعد حیدر علی اور شعیب ملک بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

فخر زمان اور خوشدل شاہ نے اس موقع پر مزاحمت کی اور فخر زمان 36 گیندوں پر 34 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ خوشدل شاہ نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔ ایک موقع پر میچ پاکستان کی پہنچ سے دور محسوس ہورہا تھا لیکن شاداب خان اور محمد نواز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح دلادی۔ پاکستان نے یہ میچ 4 وکٹوں سے اپنے نام کرکے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.