friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ٹی 20 ورلڈ کپ: اب تک سب سے زیادہ چھکے لگانے والے 5 کھلاڑی

متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 کا طویل مرحلہ ختم ہو چکا ہے اور اب ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا ۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نام سنتے ہی ذہن میں چھکے اور چوکے آتے ہیں۔ اس لیے سپر 12 مرحلے کے اختتام پر ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اب تک ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں سب سے زیادہ چھکے کن کھلاڑیوں نے لگائے اور ان میں پاکستان کا کونسا کھلاڑی شامل ہے۔

جوس بٹلر
انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوس بٹلر اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 5 میچوں میں 13 چھکے لگائے ہیں۔ جارح مزاج کرکٹر نے ان پانچ میچز میں 240 رنز اسکور کیے ہیں جن میں سری لنکا کے خلاف ایک سنچری بھی شامل ہے۔

ڈیوڈ ویزا
نمیبیا کی ٹیم اگرچہ سپر 12 مرحلے میں صرف ایک میچ جیتا مگر آل راؤنڈر کھلاڑی ڈیوڈ ویزا اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے کھلاڑی ہیں۔ ویزا نے 8 میچز میں 11 چھکے لگائے ہیں جب کہ ان کے رنز کی مجموعی تعداد 227 ہے۔

چیرتھ اسالنکا
سری لنکن کرکٹر چیرتھ اسالنکا 6 میچز میں 9 چھکے لگاکر تیسرے نمبر پر ہیں۔ انہوں نے اس ٹورنامنٹ میں 231 رنز بنائے ہیں۔

ایڈن مارکرام
سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں میں جنوبی افریقین بیٹر ایڈن مارکرام کا نمبر چوتھا ہے۔ انہوں نے اس ورلڈ کپ میں 9 چھکے لگائے ہیں اور مجموعی طور پر 5 میچز میں 162 رنز اسکور کیے۔ مگر بدقسمتی سے گروپ ون میں شامل جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے پانچ میں سے چار میچ جیت کر بھی سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکی۔

محمد رضوان
پاکستانی اوپنر محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں اب تک 5 میچز کھیلے جس میں انہوں نے 8 چھکے لگائے۔ جاندار چھکے لگانے والے بیٹر محمد رضوان نے اب تک 214 رنز اسکور کیے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.