friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :بنگلادیش نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کو  یکطرفہ مقابلے کے بعد  84 رنز سے شکست دیکر اگلے  مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

مسقط میں کھیلے گئے  میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور صفر پر پہلی وکٹ گرنے کے باوجود مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے

بنگلا دیش کی جانب سے محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50 رنز بنائے جب کہ شکیب الحسن 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاپوا نیوگنی کی جانب سے کابووا موریا، ڈیمئن راوو اور کپتان اسد والا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ سائمن اٹائی ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

182 رنز کے تعاقب میں  پاپوا نیوگنی کی پوری ٹیم 20 ویں اوور میں 97 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور یوں بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 پاپوا نیوگنی کا کوئی بھی بیٹمسین بنگلادیشی بولرز کا سامنا نہ کر سکا اور اس کے 9 بیٹسمین ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

 پاپوا نیوگنی کے کپلن دوریگا 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بنگلادیش کی جانب سے شکیب الحسن نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد سیف الدین اور تسکین احمد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 8 ٹیمیں دو گروپوں  میں تقسیم ہیں جبکہ ہرگروپ سے 2 ،2 ٹیموں نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنا ہے

خیال رہے کہ اب تک گروپ اے سے سری لنکا جبکہ گروپ بی سے بنگلادیش نے سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.