friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

صہیب کی دبئی روانگی مشکوک، متبادل کیلئے شعیب ملک کے نام پر غور

لاہور: قومی کرکٹر صہیب مقصودکی کمر میں تکلیف کے باعث دبئی روانگی مشکوک  ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق صہیب مقصود کے حوالے سے میڈیکل ایڈوائس پر ایک دو دن میں فیصلہ متوقع ہے اور ان کے متبادل کے بارے میں بھی مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ صہیب مقصود کے متبادل کے طور پر سابق کپتان شعیب ملک کا نام بھی زیر غور ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صہیب مقصود کو اسکواڈ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ میڈیکل ایڈوائس پر کیا جائے گا۔

صہیب کی کمر کا ایم آر آئی اسکین 6 اکتوبر کو کروایاگیا تھا

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.