یو ایس اوپن ٹینس کی تاریخ میں پہلی بار ٹین ایجرز کے درمیان فائنل آج ہو گا

یو ایس اوپن ٹینس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹین ایجرز کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا۔ برطانیہ کی 18 سالہ ایما کا مقابلہ کینیڈا کی 19 سال کی لیلا فرنینڈز سے ہو گا۔

اٹھارہ سالہ ایما، 44 سال بعد یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی بھی ہیں۔