friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وقار ذکا نے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے دینے کا وعدہ پورا کردیا

جاپان میں ہونیوالے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو وقار ذکا کی جانب سے 10 لاکھ روپے دیے گئے ہیں۔ ایتھلیٹ کے پاکستان پہنچنے کے موقع پر وقار ذکا نے انہیں انعام کے طور پر پیسے دیے اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کیا۔

وقار ذکا نے کہا کہ یہ دکھانے کا مقصد حوصلہ افزائی ہے، ہم نے نجی ٹی وی پر بیٹھ کر یہ وعدہ کیا تھا کہ جو میں سوشل میڈیا سے کماتا ہوں اس میں سےکچھ ارشد کو دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اتنے پیسے ہوجاتے ہیں کہ ہم اپنے لوگوں کو سپورٹ کرسکیں، ہمارے پڑوسی ملک (بھارت) نے اپنے ایتھلیٹ کیلئے بہت سارے اعلانات کیے ہیں، میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ لوگ حکومت پر انحصار نہ کریں۔

وقار ذکا کا کہنا تھا کہ میں انہیں یہ رقم اس لیے دے رہا ہوں تاکہ دیگر ایتھلیٹ کی حوصلہ افزائی ہو۔ انہوں نے ایتھلیٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ گوگل سے اولمپکس کے ریکارڈز دیکھیں اور ان کے ٹارگٹ کی ایک لسٹ بنا لیں، اگر آپ انہیں حاصل کرنے کے اہل ہیں تو مجھ سمیت پوری قوم آپ کا ساتھ دے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.