friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچ میں ویسٹ انڈیز  ویمنز  ٹیم نے  پاکستان ویمنز  ٹیم کو  6 وکٹوں سے ہرا کر  سیریز  0-3  سے اپنے نام کرلی۔

نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ویمنز  پُر اعتماد بیٹنگ نہ کر سکیں، پو ری ٹیم 20 ویں اوور میں 102 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے  مبینہ علی 18، عالیہ ریاض 29 اور ندا ڈار 17 رنز کے سارتھ نمایاں رہیں۔

اننگز کے آخری اوور میں ویسٹ انڈیز کی بولر  اسٹیفنی ٹیلر  نے شاندار ہیٹ ٹرک کی اور میچ میں 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں پاکستانی بولرز نے ہوم ٹیم کی 3 کھلاڑیوں کو 17رنز پر پویلین پہنچا دیا لیکن پھر کپتان اسٹیفنی ٹیلر ڈٹ گئیں، پہلے اُن کا ساتھ چیڈن نیشن نے دیا، وہ 20رنز بنا کر آؤٹ ہو گئیں، پھر کپتان اور کیسیا نائٹ نے آخری اوور میں ہدف پورا کر دیا۔

اسٹیفنی ٹیلر 43 اور کیسیا 24 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں، میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر کپتان اسٹیفنی ٹیلر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.