friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی: نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی انتقال کرگیا

کراچی: شہر قائد میں کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگیا۔

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر تین کے 25 سالہ رہائشی حمزہ شاہد اپنے دوستوں کے ساتھ گھر کے قریب نائٹ میچ کھیل رہے تھے کہ وہ بولنگ کرانے کے دوران اچانک زمین پر گر گئے۔

دوستوں نے نوجوان کو اٹھانے کی کوشش کی مگر وہ نہ اٹھ سکا جس کے بعد انہوں نے اہل خانہ کو واقعے سے متعلق آگاہ کیا کہ ’حمزہ بولنگ کرانے میں مصروف تھا کہ اسی دوران وہ اچانک زمین پر گر گیا‘۔

حمزہ کو اُس کے اہل خانہ اسپتال لے کر پہنچے جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی۔ ایک اسپتال کے بعد مرحوم کے چچا اُسے ایک اور نجی اسپتال لے کر پہنچے ، وہاں بھی ڈاکٹرز نے انتقال کی تصدیق کی۔

اسپتال کی جانب سے جاری ہونے والے ڈیتھ سرٹیفیکٹ میں حمزہ کی وجہ موت ہارٹ اٹیک بتائی گئی ہے۔ اے آر وائی ویب سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم نوجوان کے چچا شکیل احمد نے بتایا کہ ’مذکورہ واقعہ یکم مئی کی رات پیش آیا‘۔ انہوں نے بتایا کہ حمزہ مکمل صحت مند تھا مگر عارضہ قلب کی ہماری فیملی ہسٹری ہے‘۔

انہوں نے بتایا کہ حمزہ کی تدفین شاہ فیصل کالونی میں واقع عظیم پورہ قبرستان میں کردی گئی ہے۔ چچا کے مطابق حمزہ کے والد پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں۔ انہوں نے مزید یہ بھی بتایا کہ متعلقہ ایس ایس پی نے آج اُن سے بھتیجے کی موت پر تعزیت کی اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.