friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سابق آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر مک گل کے اغوا کی کہانی

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اسٹیورٹ مک گل کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رہا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ 14 اپریل کو 3 افراد نے سابق لیگ اسپنر اسٹیورٹ مک گل کو ایک انٹرسیکشن پر روکا اور گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔

پولیس کے مطابق اغوا کار انہیں شہر سے باہر ایک جگہ لے گئے جہاں سابق کرکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، استری سے جلایا گیا اور دھمکیاں دی گئیں اور پھر ایک گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے بعد سڈنی میں بدھ کی علی الصبح آپریشن کر کے 4 مسلح افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی عمریں 27 سے 46 سال کے درمیان ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسٹیورٹ مک گل کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔خیال رہے کہ اسٹیورٹ مک گل کا شمار آسٹریلیا کے بہترین لیگ اسپنرز میں ہوتا ہے اور انہوں نے 44 ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی بھی کی تاہم بدقسمتی سے شین وارن کی موجودگی میں ان کی ٹیم میں مستقل جگہ نہ بن سکی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.