friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

فواد عالم کی سینچری کے چرچے

طویل عرصے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے فواد عالم نے اپنی سینچری کی بدولت ناقدین کے منہ بند کردئیے ہیں اور کئی اعزاز اپنے نام کرلئے ہیں، جس کے باعث سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ہورہے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ کے آخری روز فواد عالم شکست تونہ ٹال سکے لیکن انہوں نے کئی ریکارڈز بناڈالے، کیویز کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری جڑنے والے وہ پہلے پاکستانی بیٹسمین بنے اس کے علاوہ غیر ایشیائی کنڈیشنز کی چوتھی اننگز میں کریز پر سب سے زیادہ رکنے والے پاکستانی بیٹسمین کے طور پر بھی اپنا نام درج کرایا۔

مڈل آرڈر بیٹسمین نے 11 برس کے طویل وقفے کے بعد کیریئر کی دوسری سنچری اسکور کی، اس سے قبل انہوں نے 2009 میں اپنے ٹیسٹ ڈیبیوپر تھری فیگر اننگز کھیلی تھی۔اس کے علاوہ فواد عالم 360 سے زائد منٹ کریز پر موجود رہے جو رواں صدی میں ایشیا سے باہر کسی بھی پاکستانی بیٹسمین کی جانب سے سب سے زیادہ وقت ہے، اس سے قبل اسد شفیق نے برسبین ٹیسٹ 2016 میں 336 منٹ کریزپر گزارے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.