friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آسٹریلوی فاسٹ بولر پاکستان میں کھیلنے کے لیے پُرجوش

آسٹریلوی فاسٹ بولر ایرون سمرز پاکستان کپ میں سدرن پنجاب کی نمائندگی کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر ایرون سمرز نے کہا کہ پاکستان آنے پر کافی خوشی محسوس کررہا ہوں، پی ایس ایل اور نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کو آن لائن دیکھ چکا ہوں، یہاں سیکیورٹی خدشات نہیں ہیں، پاکستان میں کھیلنے کے لیے ہاں کرنے کے علاوہ میرے ذہن میں کوئی بات نہیں تھی۔ایرون سمرز نے بتایا کہ اظہر محمود سے گزشتہ دنوں بات ہوئی تھی، مجھے کس شعبے میں خدمات انجام دینی ہوگی اس سلسلے میں اظہر محمود سے گفتگو کی۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ اپنی بولنگ میں زیادہ تبدیلی نہیں کروں گا، لاہور میں ایک ہفتے رہ کر ایکشن میں تبدیلی نہیں لاسکتا ہوں۔آسٹریلوی فاسٹ بولرنے وسیم اکرم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بولنگ ورائٹی حیران کردینے والی تھی، وسیم اکرم پرانی گیند سے ان سوئنگ اور آؤٹ سوئنگ کرتے تھے۔ایرون سمرز نے کہا کہ شعیب اختر کی طرح تیز بولنگ کرنا پسند کرتا ہوں، شعیب اختر کا تیز بولنگ اور طویل رن اپ کا انداز اچھا لگتا ہے، وہ اپنے دور کے تیز ترین بولر تھے۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ ایسی کئی وکٹوں پر کھیل چکا ہوں جو فاسٹ بولرز کے لیے اچھی ثابت نہیں ہوتیں، اگر آپ تیز بولنگ کرکے بھی وکٹیں نہ لیں تو ٹیم کے لیے بیکار ہیں ، کبھی کبھار بولنگ کے لیے دوسرا انداز بھی اپنانا پڑتا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.