براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

زمبابوے کیخلاف نئے بولرز کو آزمایا جائے گا یا نہیں؟ بولنگ کوچ نے واضح کردیا

نچورین: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے پاکستان کے تمام بولرز کو میچ ونر بولر قرار دے دیا ہے۔ سینچورین سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ فاسٹ بولرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے لئے ان کو مانیٹر کرتے…

بیٹسمین کا جان لیوا شاٹ، گیند بولر کے سر پر جا لگی (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)

اترپردیش: بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک میچ کے دوران بلے باز نے گیند کو ہٹ کیا تو گیند 120 میل فی گھنٹہ رفتار سے سیدھی جا کر بولر کے سر پر لگی، اور وہ اگلے ہی لمحے وہیں پر ڈھیر ہو گئے۔ اس واقعے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو بھی سامنے آ گئی…

پاکستانی کراٹے کاز سعدی عباس مالی مسائل سے دوچار، اہم ایونٹ میں رسائی مشکل

کراچی: پاکستان کی ٹوکیو اولمپکس کے کراٹے مقابلوں میں شرکت معدوم ہوتی نظر آرہی ہے، ٹوکیو اولمپکس رواں سال تئیس جولائی سے شیڈول ہے۔ پاکستانی کراٹے کاز سعدی عباس مالی مسائل سے دوچار ہیں، جس کے باعث کراٹےمیں پاکستان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس تک…

پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان اور عبدالجوشی نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی کوہ پیماؤں سر باز خان اور عبدالجوشی نے دنیا کی دسویں سب سے اونچی چوٹی اناپورنا سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔نیپال میں واقع دنیا کی دسویں بڑی چوٹی انا پورنا کی اونچائی 8091 میٹر ہے اور اسے پہلی بار کسی پاکستانی کوہ پیما نے سر کیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے رواں سال شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلیٰ کونسل کو آگاہ کیا۔…

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب کر لیا

بھارت نے رواں برس اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کا انتخاب کر لیا ہے۔ بی سی سی آئی حکام کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز ممبئی، حیدرآباد، کلکتہ، نئی دہلی، بنگلور اور چنئی کے اسٹیڈیمز میں ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا…

چوتھا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سنچورین میں کھیلے جا رہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ایک مرتبہ پھر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کے لیے…

ٹیسٹ اوپنرز عابد علی اور عمران بٹ بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے پُرامید

پاکستان کے ٹیسٹ اوپنرز عابد علی اور عمران بٹ کا کہنا ہے کہ ان دنوں وہ بھرپور محنت کر رہے ہیں اور اپنا بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ دونوں اوپنرز کی جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز میں کارکردگی اچھی نہیں رہی تھی لیکن اس کے باوجود ٹیم…

ٹی 20 سیریز جیتنے کا عزم لئے گرین شرٹس آج میدان میں اترے گی

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا اور فیصلہ کن ٹی ‏ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے ‏شروع ہوگا، سیریز میں گرین شرٹس کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم فیصلہ…

سینچری کی کوشش کافی دن سے کررہا تھا، روزے میں رضوان نے اچھا کھیلا، بابراعظم

سنچورین : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سینچری کی کافی عرصے سے کوشش کر رہا تھا، رضوان کو کریڈٹ جاتا ہے، روزے کے ساتھ کھیلنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسراٹی ٹونٹی اچھا نہیں کھیلے تھے لیکن یہ جیت اہم تھی، جنوبی افریقہ ٹیم…