friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

موجودہ سیاسی صورتحال میں یاسر نواز کا پاکستانی عوام پر طنز

اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔ ملکی سیاست میں گرما گرمی کے موقع پر شوبز انڈسٹری سے منسلک شخصیات وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آئیں۔

ان شخصیات میں اداکارہ زارہ نور عباس، عاصم اظہر، منیب بٹ، ہارون شاہد، شان شاہد، ثمینہ پیرزادہ اور سائرہ یوسف سمیت کئی دیگر اداکار شامل تھے۔ اب یاسر نواز نے دیگر اداکاروں کے نقشِ قدم پر چلنے کے بجائے پاکستانی عوام کے لیے پیغام جاری کیا۔

انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں عوام کو طنز کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ ‘خود ایماندار نہیں ہونا، بس وزیر اعظم ایماندار چاہیے’۔ واضح رہے کہ 3 اپریل کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا گیا جس کے بعد عمران خان کی تجویز پر صدر نے اسمبلیاں تحلیل کردیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.