friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

‘اللہ کرے عمران بھی فنکاروں کیساتھ ایسے کھڑے ہوں جیسے وہ ان کے ساتھ ہیں’

اداکار یاسر حسین نے وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے مستقبل کے کچھ خدشات کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کے خلاف اپوزیشن ارکان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکاروں نے ان کے حق میں بیانات دیے اور انہیں اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

ایسے میں یاسر حسین جو اب تک سیاسی صورتحال پر خاموش تھے، انہوں نے انڈسٹری کے فنکاروں کے مستقبل کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر یاسر حسین نے لکھا کہ ‘جیسے اس وقت فنکار عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ کرے طاقت ملنے کے بعد عمران خان بھی ان کے ساتھ ایسے ہی کھڑا ہو، آمین’۔

یاد رہے کہ 3 اپریل اتوار کے روز ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے مسترد کردیا تھا۔ بعدازاں عمران خان کی تجویز پر صدر مملک عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کردیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.