friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شادی سے پہلے جاوید شیخ کیساتھ اہلیہ کے رشتے دیکھتا رہا: بہروز سبزواری

سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل خود اپنی اہلیہ کے لیے رشتے دیکھ رہے تھے۔
کچھ روز قبل بہروز سبزواری اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کئی باتوں کا تذکرہ کیا۔

بہروز سبزواری نے بتایا کہ شادی سے قبل وہ سفینہ کے بھائیوں اداکار جاوید اور سلیم شیخ کے دوست تھے، وہ ان کی فیملی کو اچھی طرح جانتے تھے، وہ ان کے اتنے اچھے دوست تھے کہ انہوں نے سفینہ کو کبھی اہلیہ کی نظر سے نہیں دیکھا تھا۔

اداکار نے بتایا کہ سفینہ سے شادی سے قبل وہ جاوید شیخ کے ہمراہ اہلیہ کے لیے آنے والے رشتے دیکھا کرتے تھے اور ان میں سے کئی رشتوں کو انہوں نے انکار کیا اور بعدازاں ان کی آپس میں ہی شادی کردی گئی۔

دوران پروگرام سفینہ بہروز کا کہنا تھا کہ شادی سے قبل بہروز کے ان کے بھائیوں جاوید اور سلیم شیخ سے اچھے دوستانہ تعلقات تھے جب کہ والد کے ساتھ بھی ان کی اچھی دعا سلام تھی۔ واضح رہے کہ بہروز سبزواری کی اہلیہ سفینہ اداکار جاوید شیخ اور سلیم شیخ کی ہمشیرہ ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.