friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وہ بالی وڈ اسٹارز جنہوں نے مہنگی گاڑیوں کے بجائے لوکل ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے کو ترجیح دی

بالی وڈ اسٹار فلموں میں اداکاری کے بدلےکروڑوں روپے کا معاوضہ وصول کرکے شہانہ زندگی گزارتے ہیں، جس میں مہنگے گھر ، مہنگی گاڑیاں اور مہنگے کپڑے شامل ہیں لیکن کچھ اداکار کبھی ان سب کے بجائے عام شہریوں کی طرح زندگی گزارنے کا تجربہ حاصل کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ان بالی وڈ ستاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے ممبئی کی ٹریفک سے تنگ آکر ،اپنا قیمتی وقت بچانے کیلئے یا پھر عام شہریوں کی زندگی کا تجربہ حاصل کرنے کیلئے کئی بار مہنگی گاڑیوں میں سفر کرنے کے بجائے لوکل ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے کو فوقیت دی۔

سلمان خان

اس فہرست میں سب سے پہلے بات کرتے ہیں بالی وڈ کے سپر اسٹار اور سب کے بھائی سلمان خان کی، جنہیں مہنگی گاڑیوں کے علاوہ لوکل ٹرانسپورٹ سے پیار ہے اور اکثر اداکار کو رکشے میں سفر کرتے دیکھا جاتا ہے۔

اداکار نوازالدین صدیقی ممبئی کی ٹریفک میں پھنسنے سے بچنے کے لیے ٹرین میں سوار ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تاہم اس میں اداکار نے سفید ماسک، ٹوپی اور چشمے سے اپنا چہرہ مکمل طور پر ڈھانپ لیا تھا۔

رنویر سنگھ

روایت سے ہٹ کر کپڑے پہننے والے بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اس وقت سب کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنی شاہانہ کار کے بجائے آٹو رکشہ میں سفر کیا۔

جیکولین فرنینڈس

اس فہرست میں صرف اداکار ہی شامل نہیں جنہوں نے مہنگی گاڑیوں کے بجائے عام ٹرانسپورٹ میں سفر کیا بلکہ اداکاراؤں نے بھی یہ تجربہ حاصل کیا۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنے مداحوں کو اس وقت حیران کیا جب وہ ایک بار آٹو رکشہ میں سفر کرتی ہوئی دیکھی گئیں۔

امیتابھ بچن

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھی ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر کیا اور سب کو حیران کر دیا جبکہ اس سفر کے دوران انہوں نے مسافروں کے ساتھ کافی اچھا وقت گزارا۔

دیشا پٹانی

اداکارہ دیشا پٹانی کو ایک بار اپنے دوستوں کے ساتھ رات کے کھانے کے بعد رکشے میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

انیل کپور

رپورٹس کے مطابق اداکار انیل کپور نے وقت پر کسی جگہ پر پہنچنے کیلئے مہنگی گاڑی کے بجائے ٹرین کے سفر کو فوقیت دی۔

ٹائیگر شروف

اداکار ٹائیگر شروف نے بھی اپنا قیمتی وقت بچانے کیلئے ایک بار اپنی لگژری کار کو چھوڑ کر لوکل ٹرین کے ذریعے باندرہ سے وسائی تک سفر کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس دوران مداحوں سے بچنے کیلئے انہوں نے خود کو مکمل طور پر ڈھانپ لیا تھا۔

رنبیر کپور

بالی وڈ کے چاکلیٹی بوائے رنبیر کپور نے بھی ایک بار فلم کے پریمیئر میں شرکت کے بعد آٹو رکشہ میں سفر کیا۔

ہریتھک روشن

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈانس کے ماسٹرہریتھک روشن اپنے دونوں بیٹوں کو کار کے بجائے آٹو رکشے میں سفر کرنے کا تجرنہ کروانا چاہتے تھے اس لیے انہوں نے ایک بار بچوں کے ہمراہ رکشے میں سفر کرنے کا فیصلہ کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.