friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

‘سر عام اظہار محبت کرنیوالوں کا پتا چل جاتا ہے کہ گھر میں ان کا کیس خراب ہے‘

سینئر اداکار بہروز سبزواری نے شوبز کی جوڑیوں کے سر عام محبت کا اظہار کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں اپنی اہلیہ سفینہ بہروز کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرنے والے بہروز سبزواری کی میزبان نے ازدواجی زندگی کی تعریف کی اور کہا کہ آپ کا اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک خوبصورت تعلق ہے، اس کی کیا وجہ ہے۔

جواب میں بہروز سبزواری نے کہا کہ ہم عوام کے سامنے جھگڑا نہیں کرتے جس پر ان کے ہمراہ شو کے میزبانوں نے بھی قہقہ لگادیا۔ اداکار نے کہا کہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ کچھ شادی شدہ جوڑے اتنے زیادہ اوور ہوجاتے ہیں کہ سر عام ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے ہیں جو کہ میری نظر میں ایک جعلی چیز ہے۔

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے لیے محبت دل میں ہونی چاہیے، چونکہ ہم مشاہدے میں ماہر ہیں لہٰذا پتا چل جاتا ہے کہ کون خالص ہے اور کون نہیں، ایسے جوڑوں کے بارے میں ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا گھر میں کیس خراب ہے اور عوام کو دکھانے کے لیے یہ سب کیا جارہا ہے۔

اداکار نے ان تمام جوڑوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ دل سے ایک دوسرے کو پیار کرو اور اپنے اندر برداشت رکھو، اگر ایسا کیا تو زندگی بہت اچھی گزرے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.