friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لیجنڈ اداکار سید افتخار احمد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ مدیحہ افتخار کے والد اور لیجنڈ اداکار سید افتخار احمد انتقال کرگئے۔ مدیحہ افتخار نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔

تصویر پر اداکارہ کی جانب سے کیپشن درج کیا گیا کہ آج میری دعا ’میرے باپ کو صحت دینا‘ سے ’ میرے باپ کو جنت نصیب کرنا‘ میں بدل گئی ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ میں کیپشن درج کیا کہ انہیں اب تک یقین نہیں آرہا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجندڑی اداکار کافی عرصے سے بیمار تھے اور ان کا انتقال روالپنڈی کے اسپتال میں ہوا۔

سید افتخار احمدکا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکاروں میں کیا جاتا ہے وہ پی ٹی وی کے پروگرام بولتے ہاتھ سے وابستہ رہے ، ان کی خدمات کے عوض انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازاگیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.