friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اداکاروں کا احد اور سجل کی طلاق کی خبروں پر ردعمل

معروف فنکاروں نے شوبز کی مقبول جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی علیحدگی کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں سے اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل کی ہے۔

فیضان شیخ

اداکار و میزبان فیضان شیخ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی اور لکھا کہ ہمیں یہ سیکھنے کی اشد ضرورت ہے کہ کون سا سوال کب پوچھنا چاہیے۔ فیضان نے لکھا کہ ہو سکتا ہے کوئی شخص آپ لوگوں کے بیوقوفانہ سوالات کے جواب دینے کی پوزیشن میں نہ ہو، ہوسکتا ہے کوئی طلاق جیسے مشکل مرحلے سے گزر رہا ہو، برائے مہربانی تھوڑے اخلاق کا مظاہرہ کریں، آپ کے سوالات انتظار کرسکتے ہیں۔

متھیرا

میزبان متھیرا نے سجل کے لیے پیغام جاری کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط رہو اور ہمیشہ چمکتی رہو، سب کچھ کسی نہ کسی وجہ سے ہوتا ہے جس کا اندازہ ہمیں وقت کے ساتھ ہوجاتا ہے، اللہ نے آپ کے لیے بہتر منصوبہ بندی کی ہوگی۔

فاطمہ آفندی

اداکارہ فاطمہ آفندی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میرے ارد گرد کئی جوڑے ہیں جن کی طلاقیں ہوئیں لیکن ان کا تعلق شوبز سے نہ ہونے کی وجہ سے معاملہ دبا رہا، صرف اداکاروں کو ہی کیوں موردِ الزام ٹھہرایا جاتا ہے کہ شوبز میں طلاقیں عام ہیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ لوگ کب سمجھیں گے کہ یہ ایک تکلیف دہ عمل ہے اور کوئی بھی جان بوجھ کر ایسا نہیں چاہتا، برائے مہربانی جوڑے کو تھوڑا وقت دیں۔

مایا خان

معروف میزبان مایا خان نے تنبیہ کی کہ احد اور سجل کی تصاویر پوسٹ کرنا بند کریں، اللہ انہیں اس وقت سے گزرنے کی ہمت دے۔ انہوں نے لکھا کہ سجل اور احد کو اکیلا چھوڑ دیں، انہوں نے اپنا گھر کھویا ہے، اپنی محبت کھوئی ہے، اپنے رشتے سے اعتبار اور امید کھوئی ہے، لوگوں کو اس کا احساس نہیں ہے۔

اظفر رحمٰن

اداکار اظفر رحمٰن نے لکھا کہ طلاق زندگی کا بہت مشکل فیصلہ ہوتا ہے اور خاص طور پر اس وقت جب دنیا آپ کے پارٹنر کے بارے میں جانتی ہے، ہمیں اس جوڑے کی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے درخواست کی کہ برائے کرم احساس کریں اور ان کا ان باکس تکلیف دہ سوالات سے نہ بھریں۔

رابعہ انعم

سابقہ نیوز اینکر اور میزبان رابعہ انعم نے لکھا کہ احد اور سجل کا سن کر دل سے افسوس ہوا، احد کے حوالے سے نہیں معلوم لیکن سجل آج جہاں ہے، اس نے وہاں پہنچنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ اس کے علاوہ پروڈیوسر ثناء شاہنواز نے بھی سجل علی کے لیے خصوصی پیغام شیئر کیا اور لکھا کہ اللہ تمہیں خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے، آپ حیرت انگیز ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے تاحال اپنی طلاق کی خبروں پر کسی قسم کا ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.