friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

‘گاؤں کی لڑکی سے شادی کرونگا تاکہ وہ میری خدمت کرے’

بالی وڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف ماضی میں اپنے بیان کی وجہ سے کافی مشکلات میں گھرے رہے۔ ان دنوں ٹائیگر شروف کے ماضی کا ایک قصہ موضوعِ بحث ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت کئی خواتین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

2014 میں بالی وڈ میں قدم رکھنے والے ٹائیگر نے 2015 میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنی ہونے والی اہلیہ میں کن خصوصیات کو دیکھنا پسند کریں گے۔ سوال کے جواب میں اداکار نے فوراً کہا کہ میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا جس کا تعلق گاؤں سے ہوگا، میں چاہتا ہوں کہ جب بھی کام سے گھر پہنچوں تو وہ میری خدمت کرے تاکہ سارے دن کی تھکن دور ہوجائے۔

ٹائیگر شروف کا کہنا تھا کہ مجھے اس قسم کی لڑکیاں پسند ہیں جو گھروں کے کام کاج میں ماہر ہوں اور اپنے گھر کو وقت دیں۔ بعدازاں اداکار کو جب اپنے بیان کی نوعیت اور معاملے کی سنگینی کا اندازہ ہوا تو انہوں نے فوری طور پر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے بیان کی وضاحت دی اور معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں خواتین کی بہت عزت کرتا ہوں، میرے بیان کا وہ مطلب نہیں تھا جو لوگوں کو سمجھ آیا۔

واضح رہے کہ ٹائیگر شروف نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ‘ہیروپنتی’ سے کیا تھا جس میں ان کے مد مقابل اداکارہ کریتی سینن تھیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.