friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مہنگائی نے اتنا دماغ خراب نہیں کیا کہ زرداری، فضل الرحمان اور شہباز مسیحا لگنے لگیں: خالد انعم

سینئر اداکار خالد انعم نے ملک کی موجودہ صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ روز بروز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جہاں عام آدمی پریشان ہے وہیں شوبز سے منسلک افراد بھی مہنگائی پر تبصرے کررہے ہیں۔

ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار خالد انعم نے اسی حوالے سے اپنے مصدقہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ‘مہنگائی نے دماغ خراب کردیا ہے’۔ ساتھ ہی اداکار نے اپوزیشن کے رہنماؤں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ‘مہنگائی نے اب اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا کہ مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہباز شریف مسیحا لگنے لگیں’۔

واضح رہے کہ اپوزیشن ارکان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد جمع کرائی گئی ہے، اس حوالے سے جہاں سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے مخالفین سامنے آرہے ہیں تو وہیں ان کے حمایتی خوب ان کا ساتھ دیتے نظر آرہے ہیں۔

اس سے قبل اداکار بلال قریشی اور منیب بٹ نے بھی عمران خان کی بھرپور حمایت کی تھی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.