friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

‘کچا بادام’ کے گلوکار گاڑی سیکھنے کے دوران خطرناک حادثے کا شکار

سوشل میڈیا پر اپنے منفرد گانے کے اسٹائل سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے مونگ پھلی فروش بھوبن بدیاکر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ بھوبن نے حال ہی میں سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدی تھی جسے وہ چلانا سیکھ رہے تھے تاہم گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے بعد بھوبن کو سینے پر چوٹیں آئیں تاہم انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ تاحال زیرِعلاج ہیں۔

بھوبن کو مغربی بنگال کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں گانا گا کر مونگ پھلی بیچنے والے بھوبن بدیاکرکا منفرد انداز مشہور ہوا تھا اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے سلیبرٹی بن گئے۔

بھوبن بدیاکر کافی عرصے سےگلیوں میں مونگ پھلی بیچ کر روزی کماتا تھا اور اس دوران گاہکوں کو متوجہ کرنےکے لیے وہ ‘کچابادام’ گانا گایا کرتے تھے جو کہ خود ان کا ہی بنایا ہوا ہے۔ گزشتہ برس نومبر میں ایک صارف نے بھوبن کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی جس کے بعد سے وہ دنیا بھر میں مشہور ہوگئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.