friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عمران خان جیسا وزیراعظم قسمت والوں کو ہی ملتا ہے: آریز احمد

اداکار آریز احمد کا کہنا ہے کہ خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عمران خان جیسا وزیراعظم ملا۔

اداکار آریز احمد اہلیہ اداکارہ حبا بخاری کے ہمراہ گزشتہ روز مہمان بنے جہاں انہوں نے پی ایس ایل سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ پروگرام میں اداکارہ حبا بخاری 500 کی دوڑ میں اداکارہ امر خان کو زیر نہ کرسکیں۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ عمران خان جیسا وزیر اعظم ملا ، 2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن 2023 میں نیند پوری کروں گا۔ اداکار کاکہنا تھاکہ زندگی دوبارہ ملی تو کرکٹر بنوں گا اور جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو شان مسعود میرے کپتان تھے۔

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر آریز نے کہا کہ کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہا تھا لیکن اب سپورٹ کرنا بنتا نہیں، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کراچی کنگز کے ساتھ کیا ہوا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر پر فلم بنے تو مجھ سے بہتر کوئی اداکار نہیں ۔

اہلیہ سے متعلق آریز نے کہا کہ حبا سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی تھی لیکن اقرار بہت بعد میں کیا۔ دوسری جانب اداکارہ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ اپنی شادی میں فضول خرچی بالکل نہیں کی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.