friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بھارتی اداکارہ انجری کا شکار شاہد آفریدی کی ‘نرس’ بننے کی خواہش مند

بھارتی فلم اور ڈراموں کی اداکارہ ماہیکا شرما نے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی نرس بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے تھے تاہم فٹنس مسائل سے دوچار ہونے پر کرکٹر نے لیگ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ اسٹار کرکٹر کی پی ایس ایل 7 سے علیحدگی پربھارتی اداکارہ ماہیکا شرما نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ماہیکا شرما کا کہنا تھا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی ان کی پہلی پسند ہیں، وہ ان کا کھیل ہمیشہ کافی شوق سے دیکھتی رہی ہیں اور چونکہ اب وہ انجری کا شکار ہوگئے ہیں لہٰذا وہ افسردہ ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ اس مشکل وقت میں، میں شاہد آفریدی کے ساتھ بطور نرس ہوتی تاکہ خود ان کا خیال رکھ پاتی، وہ اس وقت تکلیف میں ہیں اور مجھے یہ سن کر بالکل اچھا نہیں لگا۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے ٹورنامنٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرنا چاہتے تھے لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے، درد کے باعث ان میں اب برداشت کی ہمت ختم ہوگئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.