friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ویڈیو: سلمان خان کا ‘لگ جا گلے’ گاکر لتا منگیشکر کو خراجِ عقیدت

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے سروں کی ملکہ اور ’بلبل ہند‘ کے نام سے مشہور برصغیر کی گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کا ہی گانا گاکر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سلمان خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکار نے لتا منگیشکر کا مشہور زمانہ گانا ‘لگ جا گلے’ گایا۔

سلمان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’کوئی بھی ، کبھی بھی لتا جی آپ جیسا نہیں ہوسکتا’۔ یاد رہے کہ ‘لگ جا گلے’ گانا لتا منگیشکر کے گائے ہوئے مشہور گانوں میں سے ایک ہے جو انہوں نے 1964 میں فلم ‘وہ کون تھی’ کیلئے گایا تھا۔

یاد رہے کہ 1929 میں پیدا ہونے والی لتا منگیشکر 6 فروری کو اس دنیا سے رخصت ہوئیں جس کے بعد بالی وڈ سمیت کئی مشہور شخصیات نے گلوکارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.