friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شاہین آفریدی کو ویلنٹائن ڈے کا تحفہ مل گیا، تصویر وائرل

لاہور : پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اپنی ٹیم کی شاندار کامیابیوں پر بہت خوش ہیں اب وہ ویلنٹائن ڈے بھی منا رہے ہیں۔
قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ملنے والے خوبصورت تحفے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
اس تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں شکریہ کے ساتھ میری محبت کا کیپشن بھی دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی لگائی گئی تصویر میں لال اور سفید گلابوں کا گلدستہ دیکھا جاسکتا ہے جس میں ویلنٹائن ڈے کا کارڈ بھی موجود ہے۔
ضرور پڑھیں: شاہین آفریدی کیلئے ‘ویلنٹائن ڈے’ پر تحفہ، کرکٹر نے ویڈیو شیئر کردی
نسٹاگرام پر شاہین شاہ آفریدی نے خصوصی اسٹوری شیئر کی جسے دیکھ کر مداح خوش ہوگئے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ اسٹار پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی کریں گے، اس خبر کی تصدیق دونوں خاندانوں نے نے پچھلے سال کی تھی۔
ضرور پڑھیں: شاہین کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی پر غصہ کرتے ہیں اور نہ گھبراتے ہیں: عاقب جاوید
واضح رہے کہ شاہین جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی قیادت کر رہے ہیں، جہاں ان کی ٹیم اچھی فارم میں نظر آرہی ہے کیونکہ وہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.