friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کنگنا نے دپیکا کی فلم ’’گہرائیاں‘‘ کو کوڑے کا ڈھیر قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’’گہرائیاں‘‘ کو کوڑے کا ڈھیر قرار دے دیا۔

حال ہی میں کنگنا رناوت اور انانیا پانڈے کی فلم’’گہرائیاں‘‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوئی ہے۔ فلم حد سے زیادہ بولڈ اور فحش مناظر کی وجہ سے ریلیز سے پہلے ہی تنقید کی زد میں آگئی تھی۔

تاہم میکرز نے فلم ’’گہرائیاں‘‘ کو ماڈرن زمانے کی فلم قرار دیا تھا۔ لیکن ریلیز کے بعد بھی یہ فلم تجزیہ نگاروں اور شائقین کو زیادہ متاثر نہیں کرسکی۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے تو اس فلم پر بہت زیادہ تنقید کی ہے۔ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرفلم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’براہ مہربانی نئے دور یا شہری فلموں کے نام پر کوڑے کا ڈھیر مت بیچیں۔ بری فلمیں بری ہی ہوتی ہیں، جسم کی نمائش یا فحش نگاری (پورنوگرافی) اسے بچا نہیں سکتیں۔ یہ ایک بنیادی حقیقت ہے کہ اس میں کوئی ’’گہرائیاں‘‘ والی بات نہیں ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’’گہرائیاں‘‘ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون، انانیا پانڈے، سدھانت چترویدی اور دھیریا کاروا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ ان کے علاوہ نصیرالدین شاہ بھی فلم میں اہم کردار میں نظر آئے ہیں۔ شکن بترا نے فلم کی ہدایت دی ہے اور کرن جوہر فلم کے پروڈیوسر ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.