friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لتا منگیشکر نے فلم فیئر ایوارڈ لینے سے کیوں انکار کیا؟

سروں کی ملکہ اور ’بلبل ہند‘ کے نام سے مشہور برصغیر کی گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کے روز اس دنیا سے رخصت ہوئیں، انہوں نے اپنے لازوال کیریئر میں بے شمار اعزازات اور ایوارڈز اپنے نام کیے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے لتا منگیشکر کو 1969 میں بدما بھشن (تیسرا بڑا سول ایوارڈ)، 1999 میں پدما ویبھشن (دوسرا بڑا سول ایوارڈ) اور 2001 میں سب سے بڑے سول ایوارڈ بھارت رتنا سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری کے بھی کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

تاہم کیا آپ جانتے ہیں انہوں نے ایک بار 1958 میں فلم فیئر ایوارڈ لینے سے انکار کردیا تھا؟

جی ہاں میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق لتا منگیشکر کو 1958 میں گانے آجا رے پردیسی کے لیے بہترین پلے بیک گلوکارہ کے فلم فیئرایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا، لہٰذا جب انہوں نے ایوارڈ جیتا تو انہوں نے اسے لینے سے انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر کا مؤقف تھا کہ یہ ایوارڈ ایک عورت کے جسم نما ہے جس کے بدن پر کوئی کپڑا موجود نہیں، اس لیے میں یہ نہیں لے سکتی۔

تاہم ایوارڈ شو میں موجودمنتظمین نے ایوارڈ کو ایک کپڑے کے ٹکڑے سے لپیٹ کر لتا مگیشکر کو پیش کیا۔ واضح رہے کہ لتا منگیشکر نے طویل گلوکاری کے کیریئر میں7 فلم فیئر ایوارڈز اپنے نام کیے تھے۔ خیال رہے کہ فلم فیئر ایوارڈز بالی وڈ کے سب سے بڑے اور پرانے ایوارڈز ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.