friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

صرف عمران خان ہی اس ملک کو ٹھیک کرسکتے ہیں:اداکارہ صرحا اصغر

پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر نے سینیٹر فیصل سبزواری کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ میں شرکت کی۔

دونوں مہمانوں سے میزبان نے کچھ تیکھے اور کچھ دلچسپ سوالات پوچھے ، شو کے مختلف سیگمنٹس میں صرحا اور فیصل سبزواری نے عوام کی آراء پر مبنی رائے پر بھی اظہارِ خیال کیا۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کو پاکستانی سیاست کی لیڈی ڈیانا قرار دیا۔

ملکی سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صرحا نے کہا کہ عمران خان کے سوا پاکستان کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا، انہیں اگلے پانچ سال بھی ملنے چاہئیں۔
صرحا کا کہنا تھا کہ اداکارہ سجل علی ، صبا قمر سے زیادہ بہترین اداکارہ ہیں۔ انہوں نے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے حوالے سے کہا کہ وہ لکھتے بہت اچھا اور بولتے بہت بُرا ہیں۔

بالی وڈ میں کام کرنے سے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر وہاں سے کام کی پیشکش ہوئی تو آنکھیں بند کرکے قبول نہیں کروں گی، انڈسٹری میں کامیاب اداکار کا بیٹا یا بیٹی یا کوئی اور رشتہ دار ہونے کا بہت فائدہ ہوتا ہے۔ صرحا اصغر کا کچھ اداکاروں کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر کافی کامیاب لیکن اداکاری میں ناکام ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.