friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بھارتی اداکار پروین کمار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

نئی دہلی: بھارتی اداکار پروین کمار سبوتی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 75 برس کی عمر میں چل بسے۔

اداکار پروین کمار سبوتی ’’مہابھارت‘‘ میں بھیم کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے مشہور تھے۔ اداکار کی بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوا اور انہوں نے دہلی میں اپنے گھر میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔

بھیم کے کردار کے علاوہ اداکار پروین کمار نے کئی فلموں میں بھی کام کیا تھا جن میں امیتابھ بچن کی فلم ’’شہنشاہ‘‘ اور دھرمیندر کی ’’لوہا‘‘ و دیگر شامل ہیں۔ اداکار بننے سے قبل پروین کمار ایتھلیٹ تھے اور چار بار ایشین گیمز میں میڈل بھی جیت چکے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.