friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لتا اور نور جہاں کی سرحد پر وہ ملاقات جس میں دونوں ملکوں کے فوجی بھی روپڑے

92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کرنے والی بھارت کی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر کی زندگی کے کچھ یادگار لمحات قابلِ ذکر ہیں۔ ملکہ ترنم نور جہاں اور بلبلِ ہند لتا منگیشکر کی گہری دوستی کے بارے میں ان کے مداح خوب جانتے ہیں لیکن یقیناً ان کی دوستی کے آغاز سے بہت کم لوگ ہی واقف ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : لتا منگیشکر کی اسپتال میں آخری ایام کی ویڈیو سامنے آگئی

پہلی ملاقات: لتا منگیشکر ،نور جہاں کو اپنا گرو مانا کرتی تھیں، وہ ان سے کافی حد تک متاثر تھیں، برصغیر کی دونوں عظیم گلوکاراؤں کی ملاقات 1945 میں فلم ‘بڑی ماں’ کے سیٹ پر ہوئی جب نور جہاں اس وقت کی مشہور گلوکارہ تھیں۔

معروف رائٹر اور فلم ساز نسرین منی کبیر اپنی کتاب میں لتا منگیشکر کی نورجہاں سے ملاقات کے بارے میں لکھتی ہیں کہ لتا منگیشکر کے مطابق ’ایک دن اُن کی بڑی ماں یعنی نور جہاں سے ایک اسٹوڈیو میں ملاقات ہوئی اور مجھے ان کے سامنے گانا گانے کو کہا گیا۔

نور جہاں کی پیشگوئی:

لتا نے بتایا تھا کہ ‘جب میں نے گانا گایا تو اس وقت نور جہاں نے کہا کہ تم فلموں میں گایا کرو، انہوں نے میری تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک دن یہ بہت بڑی گلوکارہ بنے گی’۔ بعدازاں دونوں کی دوستی پروان چڑھنے لگی لیکن تقسیمِ ہند کے بعد نور جہاں پاکستان آگئیں اور یوں دو سہیلیاں ایک دوسرے سے دور ہوگئیں۔

دونوں کی واہگہ پر ملاقات:
1952 میں ایک بار لتا منگیشکر کا امرتسر جانا ہوا تو ان کو خواہش ہوئی کہ ملکہ ترنم سے ملاقات ہو جو لاہور میں رہتی تھیں اور امرتسر سے لاہور 2 گھنٹے کے فاصلے پر تھا۔ لتا نے نور جہاں کو فون کیا اور کئی دیر تک فون پر گپ شپ لگانے کے بعد واہگہ سرحد پر ملاقات کا فیصلہ کیا۔

مقبول موسیقار سی رام چندرن نے اپنی سوانح حیات میں لکھا کہ ’میں نے اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرکے ان کی ملاقات اُس جگہ کروائی جسے فوجی زبان میں ’نو مین لینڈ‘ کہا جاتا ہے۔

وہ لکھتے ہیں کہ’جیسے ہی نورجہاں نے لتا کو دیکھا، وہ دوڑتی ہوئی آئیں اور لتا کو زور سے گلے لگا لیا، دونوں کی آنکھوں سے آنسو چھلک رہے تھے اور ہم لوگ جو یہ نظارہ دیکھ رہے تھے وہ اپنے آنسو نہیں روک پائے، یہاں تک کہ دونوں طرف کے فوجی بھی رونے لگے۔‘

موسیقار نے سوانح حیات میں یہ بھی بتایا کہ نور جہاں لتا کے لیے لاہور سے مٹھائی اور بریانی لائی تھیں، نور جہاں کے شوہر بھی ان کے ساتھ تھے اور لتا کے ساتھ ان کی بہنیں مینا اور اوشا بھی تھیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.