friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لتا منگیشکر کی اسپتال میں آخری ایام کی ویڈیو سامنے آگئی

سروں کی ملکہ اور بالی وڈ کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت سے قبل کی ویڈیو منظر عام آگئی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لتا منگیشکر کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو چند سیکنڈز پرمشتمل ہے۔

ویڈیو میں لتا کو اسپتال کے کپڑے پہنے اور دو خواتین کا ہاتھ تھامے سہارے کے ساتھ چلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں بتایا گیا ہےکہ یہ مناظر لتا کے اسپتال میں موجودگی کے وقت کے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز 92 سالہ لتا منگیشکر انتقال کر گئی تھیں، گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 9 جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ تادم مرگ زیر علاج رہیں، لتا منگیشکرکے متعدد اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور وہ کئی ہفتوں سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

لتا منگیشکرکےانتقال پر بھارت میں دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے اور لتا منگیشکرکی یاد میں بھارتی پرچم بھی دو دن تک سرنگوں رہے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.