friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نیلم منیر اور احسن خان کی سسپنس اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’چکر‘‘ کا ٹیزر ریلیز

کراچی: اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان کی آنے والی فلم ’’چکر‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔

سسپنس، مسٹری اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فلم ’’چکر‘‘ میں نیلم منیر اور احسن خان کے علاوہ اداکار جاوید شیخ اور یاسر نواز اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ جب کہ فلم کو ندا یاسر اور یاسر نواز نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے اور فلم کی ہدایت ناسر نواز نے دی ہے۔

ندا یاسر نے فلم کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور کہا ’’بہت محنت اور پیار سے بنائی فلم ’چکر‘ مداحوں کے لیے عید کا تحفہ‘‘۔ یاسر نواز نے بھی فلم کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کراتے ہوئے لکھا ’’آپ لوگوں نے ہمیشہ یاسر اور ندا کو پیار دیا۔ انٹرٹینمنٹ، تھرلر اور مسٹری سے بھرپور فلم ’چکر‘ ایسی فلم ہے جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ عید کا تحفہ‘‘۔

فلم ’’چکر‘‘ رواں سال عیدالفطر پر سینما کی زینت بنے گی۔ سوشل میڈیا صارفین فلم کے ٹیزر سے متعلق کیا کہتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔ ماہم نامی خاتون نے ٹیزر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ ایک صارف نے ٹیزر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یاسر فلم بنانا جانتے ہیں۔

صبا نامی خاتون کا کہنا تھا کہ کامیڈی فلموں ’’رانگ نمبر ون اور ٹو‘‘ اور ’’مہرالنسا وی لب یو‘‘ کے بعد یاسر کچھ انتہائی دلچسپ کرنے جارہے ہیں۔ باقی صارفین نے بھی فلم کی تعریف کی اور کہا کہ انہیں فلم کا بے چینی سے انتظار ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.