friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

امیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سے کمائی میں بھی سب سے آگے

ممبئی: کئی دہائیوں سے بالی وڈ پرراج کرنے والے میگا اسٹارامیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سے کمائی میں بھی سب سے آگے نکلے۔ بالی وڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن نئے زمانے کے نئے ٹرینڈز کوآزمانے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیتے اوربات کمائی کی ہوتو بھی بالی وڈ کے شہنشاہ نئی چیزوں میں قسمت ضرورآزماتے ہیں۔

امیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سےکمائی کے بھی شہنشاہ نکلے۔ امیتابھ بچن نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری سے ایک سال میں کروڑوں روپے کما لئے۔ امیتابھ بچن نے 2015 میں اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ سنگاپورکی ایک کمپنی کے ذریعے کرپٹوکرنسی میں ڈھائی لاکھ ڈالرز یعنی 1 اعشاریہ 6 کروڑروپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔

ڈھائی سال بعد امیتابھ بچن کو کرپٹوکرنسی سے 112 کروڑ بھارتی روپے کا منافع ہوا۔ امیتابھ بچن کو مختلف کمپنیوں اورکاروبار میں سرمایہ کاری سے بھی بھاری منافع حاصل ہوتا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.