friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سلمان خان کے فارم ہاوس میں کئی فلمی ستاروں کی لاشیں دفن ہیں،سلمان بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، سلمان خان کے پڑوسی کا الزام

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے چند روز قبل ممبئی کے پنویل میں واقع اپنے فارم ہاؤس کے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔سلمان خان نے ہتک عزت کے مقدمے میں الزام لگایا تھا کہ پنویل میں ان کے فارم ہاؤس کے قریب زمین کے مالک کیتن ککڑ نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی۔

سلمان کی جانب سے دائر درخواست کے مطابق کیتن ککڑ نے انٹرویو میں گالیاں دیں، مقدمے میں شو میں حصہ لینے والے دو دیگر افراد کو بھی مدعی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔اس معاملے پر یوٹیوب کے علاوہ سلمان خان نے اپنے کیس میں فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل جیسی سوشل میڈیا سائٹس کا نام بھی شامل کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس گستاخانہ مواد کو ہر ویب سائٹ سے بلاک اور ہٹانے کی ہدایت کی جائے۔

اس معاملے میں ممبئی سٹی سول کورٹ میں حالیہ سماعت میں سلمان خان نے اپنے وکیل کے ذریعے پڑوسی کیتن ککڑ  پر غیر ضروری طور پر ان کی مذہبی شناخت کو تنازع میں گھسیٹنے کا الزام لگایا ہے،  کیتن ککڑ پر  یہ بھی الزام ہے کہ کیتن نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سلمان خان کے فارم ہاؤس میں کئی فلمی ستاروں کی لاشیں دفن کی گئی ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے وکیل پردیپ گاندھی نے سماعت کے دوران عدالت کے سامنے کیتن ککڑ کی پوسٹس اور انٹرویو پڑھے۔سلمان  کے وکیل نے کہا کہ کیتن نے سلمان خان پر ‘ڈی گینگ’ کا فرنٹ مین ہونے، مذہبی شناخت پر تبصرہ کرنے اور مرکز اور ریاستی سطح پر حکمراں جماعت سے وابستہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کونہ لائیں،سلمان کی پڑوسی کووارننگ

یہی نہیں کیتن نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سلمان بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور فلمی ستاروں کی لاشیں بھی ان کے فارم ہاؤس میں دفن ہیں۔

سلمان خان نے وکیل کے ذریعے عدالت سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ کیتن کو  انھیں  بدنام کرنے سے روکے اور سوشل میڈیا سے ان کے خلاف تمام ویڈیوز ہٹانے کے احکامات جاری کرے۔کیتن ککڑ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے سلمان خان نے اپنے وکیل پردیپ گاندھی کے ذریعے عدالت میں کہا کہ یہ الزامات بغیر کسی کاغذی ثبوت کے لگائے جا رہے ہیں اور میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 سلمان نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ جائیداد کے تنازع میں آپ میری ذاتی ساکھ کیوں خراب کر رہے ہیں؟ آپ میرے مذہب کو اس جھگڑے کے بیچ میں کیوں لا رہے ہیں؟ میری ماں ہندو ہے، باپ مسلمان ہے اور میرے بھائیوں نے بھی ہندو لڑکیوں سے شادی کی ہے، ہم سب مل کر تمام تہوار مناتے ہیں۔

‘بگ باس’ میں جانبداری کے الزام پر سلمان خان اداکارہ پر برس پڑے

سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ ’آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں، ایسے الزامات لگانے والے غنڈے  نہیں، آج کل سب سے آسان کام لوگوں کو اکٹھا کرنا ہے اور سوشل میڈیا پر اپنا غصہ نکالنا ہے” سلمان نے یہ بھی کہا کہ ان کی سیاست میں جانے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔

خیال رہے کہ سلمان خان ممبئی کے علاقے باندرہ میں اپنی پوری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں لیکن وہ اکثر خاندان کے ساتھ معیاری وقت گزارنے کے لیے پنویل میں اپنے فارم ہاؤس جاتے ہیں،  ان کے پڑوسی کیتن ککڑ کا تعلق بھی ممبئی سے ہے اور ان کا سلمان خان کے فارم ہاؤس کے قریب پہاڑی پر ایک پلاٹ ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.